خواتین کے تین انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس ملتوی

خواتین کے تین انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس ملتوی

کورونا وائرس کی وجہ سے انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کی ہدایت پر ایشین ہاکی فیڈریشن نے خواتین ہاکی کے تین ایشیائی مقابلے ملتوی کردئیے ہیں

ان میں اپریل سے جون تک کے ایونٹس شامل ہیں، چھ سے بارہ اپریل تک جاپان میں ہونے والا خواتین کا جونیئر ایشیا کپ 14سے21جون تک کوریا میں ہونے والی خواتین ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور 14سے 27جون تک ڈربلن میں کھیلا جانے والا چھ قومی خواتین ہاکی ایونٹ بھی شامل ہیں۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے