کرونا وائرس کے باعث جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2020 ملتوی

کرونا وائرس کے باعث جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2020 ملتوی

ڈھاگا:کرونا وائرس کے باعث جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2020 ملتوی کر دیا گیا

ایشین ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے ایونٹ کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا،جونیئر ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ 4 سے 12 جون تک ڈھاگا میں کھیلا جانا تھا۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے