خیبر پی کے میں کبڈی سرگرمیاں ملتوی

خیبر پی کے میں کبڈی سرگرمیاں ملتوی

کروناوائرس کے باعث قومی اور صوبائی نوعیت کی تمام کبڈی سرگرمیاں ملتوی کردی ہیں

مارچ کے آخری ضلع صوابی کے علاقہ مینئی میں منعقدہ پہلی باچاخان میموریل کبڈی ایونٹ اور بنوںمیں شیڈول کے مطابق ہونیوالازیاددرانی شہید میموریل نیشنل کبڈی چمپئن شپ بھی ملتوی کردی گئی۔

خیبر پی کے کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید سلطان بری نے کہاکہ کروناوائرس پھیلنے کے خدشات کے باعث دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کرنے کیساتھ ساتھ قومی اور صوبائی نوعیت کی کبڈی سرگرمیاں بھی ملتوی کردی ہیں۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے