پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ندیم این ڈی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ندیم این ڈی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ندیم این ڈی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

48 سالہ ندیم این ڈی نے گزشتہ دنوں ٹیسٹ کرایا تھا جو پازیٹو آیا جس پر وہ گھر پرقرنطینہ ہو گئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن، ہاکی پلیئر ز اور سابق کپتان کے اہلخانہ نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔

یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر افراد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور پاکستان کو اس کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے