صدر ہاکی فیڈریشن کا کھلاڑیوں کو لیکچر

صدر ہاکی فیڈریشن کا کھلاڑیوں کو لیکچر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کی آن لائن ٹریننگ کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کھلاڑیوں کو لیکچر بھی دیا اور کہا کہ وہ کوچنگ اسٹاف کی ہدایت پر عمل کر کے ہی اپنی صلاحیتوں کو منواسکتے ہیں۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے