افواہیں بھی دم توڑ گئیں، ورمن رینز کی دبنگ انٹری

افواہیں بھی دم توڑ گئیں، ورمن رینز کی دبنگ انٹری

کیلی فورنیا، ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار رومن رینز سے متعلق رنگ سے دوری کی افواہیں اب دم توڑ گئی ہیں،
رومن رینز نے سوشل میڈیا پر دبنگ انٹری دے دی۔
رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ترین ریسلر رومن رینز جن کو بگ ڈوگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،
انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے لکھا اور کہا کہ "کوفی” نے اسے "اے جے اسٹائلز” کو مار ڈالا ہے،

رومن رینز نے مزید لکھتے ہوئے یہ کہا کہ (کوفی نے اسے مار ہی ڈالا) رومن رینز نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ کہا کہ وہ اپنی چھوٹی چھوٹی سے حرکتوں سے سب کو لطف اندوز کرتا ہی رہتا ہے،
خیال رہے کہ دو دن پہلے ہی دی ڈیڈ مین انڈر ٹیکر نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کیا تھا، وہ 33 سال تک ڈبلیو ڈبلیو ای اور لوگوں کے دلوں پر راج کرتے رہے ہیں،
انڈر ٹیکر کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے اوینٹ ریسل مینیا 33 میں شکست بھی رومن رینز سے ہی ہوئی تھی رومن رینز نے بہت کڑے مقابلے کے بعد انڈر ٹیکر کو شکست دے پائے تھے،

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے