تازہ ترین

پاکستان ،فٹبال کی دنیا کے سکینڈل نے دنیا ہلا دی

پاکستان ،فٹبال کی دنیا کے سکینڈل نے دنیا ہلا دی

پاکستان کی فٹبال کی دنیا میں ہو کیا رہا ہے یہ پوری دنیا صرف ایک ٹویٹ سے جان گئی اور پاکستان میں فٹبال کو سپورٹ کرتا فیفا نوٹس لینے پر مجبور ہو گیا۔

صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن پرخاتون جنرل سیکرٹری کو ہراس کرنے کے الزام نے دنیائے فٹبال کو ہلا کر رکھ دیا۔پاکستان کے امیج کی بحالی کے لیے کوشاں حکومت پاکستان اور قومی ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے کہ آخر یہ ہو کیا رہا ہے اب دنیا اور پاکستان کے عوام حقائق اور نتائج کے منتظر ہیں ۔

حکومت پاکستان کیا کرتی ہے اور فیفا کیا کرتا ہے یہ یہ پوری دنیا کے سوالیہ نشان بن چکا ہے۔کیا ملزم کو مجرم ثابت ہونے پر کوئی سزا ملے گی بھی یا نہیں ۔کیا دنیا میں خواتین کے حوالے سے پاکستان کا امیج بحال ہوگا بھی کہ نہیں ہو گا۔۔۔بہت سارے ایسے سوالات اور جوابات جن سے آپ کو آگاہ کرتا رہے گا۔

 

 

 

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے