تازہ ترین

یوتھ آف شیخوپورہ کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا انعقاد

یوتھ آف شیخوپورہ کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا انعقاد

یوتھ آف شیخوپورہ کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں شاہین سٹار کبڈی کلب مریدکے کی ٹیم کا مقابلہ یوتھ آف شیخوپورہ کی کبڈی ٹیم سے ہوگا
عبدالرحمن مظہر پرنسپل عبدالرحمن بن عوف اسلامک سنٹر اور صدر یوتھ آ شیخوپورہ ملک شیرافگن کی زیر صدارت ہونے والے اس میچ میں انعام الحق پرنسپل مسلم ماڈل سکولز، عامر محبوب ایس ایچ او فیروز والہ، مرتضی ڈوگر،ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن،چودھری شہزاد علی ورک،چئیرمین کشمیر کمیٹی،چوھدری ریاض ورک، چوھدری اقبال گھمن، اور ملک خضر حیات مہمانان خصوصی ہوں گ
ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری یوتھ آف شیخوپورہ محمد فہیم شاکر نے اپنے ایک بیان میں کیا
ان کا کہنا تھا کہ یوتھ آف شیخوپورہ نوجوانوں کی نمایندہ تنظیم ہے جو نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو ملک کی خاطر بروئے کار لانا چاہتی ہے اسی سلسلے میں کھیلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ نوجوان نسل صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب ہو سکے

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے