تازہ ترین

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا سابق قومی فٹ بالر کی وفات پر اظہار تعزیت

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا سابق قومی فٹ بالر کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد : پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین شوکت علی خان اور سیکرٹری شیخ محمد انور نے سابق قومی فٹ بالر محمد اسلم کی وفات پردکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے