تازہ ترین

فٹبال کے بادشاہ پیلے 80 سال کے ہوگئے

فٹبال کے بادشاہ پیلے 80 سال کے ہوگئے

فٹبال کے بادشاہ اور برازیل کے سابق کپتان پیلے 80 سال کے ہوگئے۔

قومی اور پروفیشنل فٹبال میں سب سے زیادہ 1 ہزار 363 میچز میں 1 ہزار 279 گول اسکور کرنے والے دنیا کے عظیم فٹبالر 23 اکتوبر 1940 کو پیدا ہوئے۔

برازیلین ٹیم کی جانب سے ان کو تین ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے، دو مرتبہ اپنی قومی ٹیم کو عالمی چیمپئن بھی بنوایا۔

فٹبال میں شاندار اور مثالی کردار پر پیلے کو بیسویں صدی کا بہترین اتھیلیٹ بھی قرار دیا گیا۔

اپنی قومی ٹیم برازیل کے علاوہ انہوں نے سان توز اور نیویارک کوموس کی جانب سے پروفیشنل فٹبال کھیلنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے