تازہ ترین

سعودی عرب عالمی ہاکی کا عارضی رکن بن گیا

سعودی عرب عالمی ہاکی کا عارضی رکن بن گیا

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے ایگزیکٹو بورڈ (ای بی) نے سعودی عرب اور تیمور لیستے کو فیڈریشن کی عارضی رکنیت دے دی ہے جبکہ ان کی مکمل رکن بننے کی درخواست پر آئندہ سال مئی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا،ایگزیکٹیو بورڈ کے آن لائن اجلاس میں ہاکی پرو لیگ آئندہ ہفتے دوبارہ شروع کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے