تازہ ترین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 2021میں چیف آف آرمی سٹاف ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 2021میں چیف آف آرمی سٹاف ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

پاکستان میں ہاکی کو گراس روٹ سطح پر فروغ دینا کا پلان، پی ایچ ایف نے ایکسی لینس سکول کا اعلان کردیا، جس میں آسٹریلیا کے ٹرینر ڈینیل پیری ٹریننگ دیں گے۔

کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں پی ایچ ایف صدر خالدسجاد کھوکھر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فٹنس پر کام کر رہے ہیں وزیر اعظم سے ملاقات میں مشکلات سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے ہر صوبے میں کیڈٹ کی طرز پر اکیڈمی بنانے کی درخواست کی ہے، کراچی سٹیڈیم اب فیڈریشن کی ملکیت ہے اسے نئے سرے سے بنائیں گے، 2021میں چیف آف آرمی سٹاف ٹورنامنٹ کرائینگے۔

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے