تازہ ترین
ہمارے بارے میں
سپورٹس پاکستان ڈاٹ فٹبال کے نیوز ڈیسک پر کام کرنے والے نمائندے چوبیس گھنٹے آن لائن موجود ہیں اور ان تھک محنت کے ذریعے یہ بات یقینی بناتے ہیں کہ کسی قسم کی غلطی نہ ہو لیکن پھر بھی کسی خبر میں کوئی غلطی پائی جائے یا کسی خبر کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہو تو وہ خالصتا غیر ارادی ہوگی۔ سپورٹس پاکستان ڈاٹ فٹبال کسی ایک گروہ، ادارے یا سیاسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتا ، ہمارا مقصد صحیح خبر شائع کرنا ہے۔
اگرکسی شخص یا ادارے کو ہماری خبر پر اعتراض ہو یا اپنا موقف دینا چاہتا ہو تو ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتا ہے۔
ہم پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لئے میدان عمل میں اترے ہیں ہمارا مقصد صرف پاکستان میں کھیل کے میدان آباد کرنا ہے اور کھیل کے حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنی ہے اور ایوان اقتدار کی توجہ کھیلوں کی جانب مبذول کروانا ہے

essaymoment.com