ہماری ٹیم
سپورٹس پاکستان ڈاٹ فٹبال کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنا ہے جس کیلئے پاکستان کے ہر فرد کو جو کھیلوں کے حوالے سے کچھ بھی لکھنا چاہتا ہے بھرپور موقع دیا جائے گا۔
خصوصاََ ان کھیلوں پر توجہ دی جائیگی جو کہ پاکستان کی دنیا میں شناخت میں کردار ادا کر سکے اور وہ کھیل جن کو نظر انداز کیا جارہا ہے انہیں پروموٹ کیا جائے گا اگر آپ اس حوالے سے کچھ لکھنا چاہتے یا آپ کے پاس کوئی خبر ہے آپ کے علاقے میں کھیلوں کی بنیادی سہولیات میسر نہیں تو آپ ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر لکھ کر بھیج سکتے ہیں۔
درج ذیل واٹس ایپ نمبر اپنی تحریر بھیج سکتے ہیں
ای میل ایڈریس : sportspakistan.football@gmail.com
واٹس ایپ نمبر : 0331-4034900